the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں جمعرات کو مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی صدارت میں گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کا 14 واں اور امکانی طور پر آخری اجلاس شروع ہوگیا۔جی ایس ٹی کونسل کے اس اہم ترین اجلاس میں مختلف



اشیاء اور خدمات پر لگنے والے ٹیکس کی شرحیں مقرر کئے جانے کے علاوہ کونسی چیز کس درجے کے ٹیکس میں شامل کی جائے گی بھی طے کیا جائے گا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پورے ملک میں یکساں ٹیکس سے متعلق یہ قانون امکانی طور پر رواں برس کے یکم جولائی سے نافذ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.